عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ ثنا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ النَّهْدِيُّ ثنا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَلِيفَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ إِنَّ فِي الْأَنْعَامِ آيَاتٍ مُحْكَمَاتٍ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ ثُمَّ قَرَأَ {قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ} [الأنعام 151] الْآيَةُ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ» صحيح
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that he said: Indeed in Surah al-An'am there are clear decisive verses — they are the foundation of the Book. Then he recited {Say: Come, I will recite what your Lord has prohibited for you} [al-An'am 151]. This hadith has an authentic chain of narration, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ فرمایا: بے شک سورۃ الانعام میں محکم آیات ہیں جو اُمّ الکتاب ہیں۔ پھر انہوں نے تلاوت فرمائی {کہہ دو آؤ میں تمہیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے رب نے تم پر حرام کیا ہے} [الانعام 151]۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
