راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ وَعَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ قَالَ أَبُو بَكْرٍ أَنْبَأَ وَقَالَ عَلِيٌّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْوَاسِطِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْرَأُ (مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ)
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recite 'Maliki Yawm al-Din' (with kasrah on the mim).
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم "مَلِکِ یوم الدین" (میم پر کسرہ کے ساتھ) پڑھا کرتے تھے۔
