عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ثنا عَطَاءٌ حَدَّثَنِي جَابِرٌ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «لَا طَلَاقَ لِمَنْ لَمْ يَمْلِكْ وَلَا عَتَاقَ لِمَنْ لَمْ يَمْلِكْ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَشَاهِدُهُ الْحَدِيثُ الْمَشْهُورُ فِي الْبَابِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِعلى شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'There is no divorce for one who does not possess (i.e., has no wife), and there is no freeing of a slave for one who does not own (a slave).' This hadith is authentic according to the conditions of both Shaykhs, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جس کے نکاح میں بیوی نہ ہو اُس کی طلاق نہیں، اور جس کی ملکیت میں غلام نہ ہو اُس کی آزادی نہیں۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
