عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ الْعَدْلُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْإِمَامُ ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ ثنا أَبِي ثنا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ يَجِيءُ صَاحِبُ الْقُرْآنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ الْقُرْآنُ يَا رَبِّ حَلِّهِ فَيُلْبَسُ تَاجَ الْكَرَامَةِ ثُمَّ يَقُولُ يَا رَبِّ زِدْهُ يَا رَبِّ ارْضَ عَنْهُ فَيَرْضَى عَنْهُ وَيُقَالُ لَهُ اقْرِهِ وَارْقَهْ وَيَزْدَادُ بِكُلِّ آيَةٍ حَسَنَةً «» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The bearer of the Quran will come on the Day of Resurrection and the Quran will say: 'O Lord, adorn him!' So he will be clothed with a crown of honour. Then it will say: 'O Lord, give him more! O Lord, be pleased with him!' So He will be pleased with him, and it will be said to him: 'Recite and ascend,' and he will gain a good deed for every verse."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "قیامت کے دن صاحبِ قرآن آئے گا تو قرآن کہے گا: اے رب! اسے زیور پہنا۔ تو اسے عزت کا تاج پہنایا جائے گا۔ پھر کہے گا: اے رب! اسے اور زیادہ دے۔ اے رب! اس سے راضی ہو جا۔ تو اللہ اس سے راضی ہو جائے گا اور اس سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور چڑھتا جا، اور ہر آیت پر ایک نیکی بڑھتی جائے گی۔"
