عربی (اصل)
أَنْبَأَ أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِيُّ ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَ جَعْفَرُ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحِي مِنْ عَبْدِهِ أَنْ يَبْسُطَ إِلَيْهِ يَدَيْهِ ثُمَّ يَرُدَّهُمَا خَائِبَتَيْنِ» وَلَهُ شَاهِدٌ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ مِنْ حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Indeed, Allah is Modest and Generous. He is shy before His servant when the servant extends his hands to Him and then returns them empty.' And this has a supporting witness with a sound chain from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him).
اردو ترجمہ
حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ حیی اور کریم ہے، وہ اپنے بندے سے شرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف ہاتھ پھیلائے پھر وہ انہیں خالی واپس لوٹا دے۔ اور اس کی تائیدی شہادت صحیح سند سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔
