عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَارِمٍ الْحَافِظُ بِالْكُوفَةِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَبْسِيُّ ثنا أَبِي ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ «حَجَّ النَّبِيُّ ﷺ حَجَّتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُهَاجِرَ يَعْنِي وَحَجَّ بَعْدَمَا هَاجَرَ حَجَّةً قَرَنَ مَعَهَا عُمْرَةً»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed two Hajjs before his migration, and he performed one Hajj after his migration, combining an Umrah with it."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہجرت سے پہلے دو حج کیے اور ہجرت کے بعد ایک حج کیا جس کے ساتھ عمرہ ملایا۔
