عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ قُتَيْبَةَ ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَنْبَأَ مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ثنا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الصَّوَّافُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ عَمْرِو الْأَنْصَارِيُّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ كُسِرَ أَوْ عُرِجَ فَقَدْ حَلَّ وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ» قَالَ عِكْرِمَةُ فَسَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَا صَدَقَ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الْبُخَارِيِّ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
انگریزی ترجمہ
al-Hajjaj ibn Amr al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever breaks a bone or becomes lame [during Hajj], he is released [from ihram], and he must perform Hajj the following year." Ikrimah said: I asked Hadrat Abu Hurayrah and Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them), and they both said: "He spoke the truth." This hadith has an authentic chain, yet they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت حجاج بن عمرو انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا لنگڑا ہو جائے (حج کے دوران) وہ حلال ہو گیا، اور اس پر اگلے سال حج ہے۔" عکرمہ نے کہا: میں نے حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے پوچھا تو دونوں نے فرمایا: "اس نے سچ کہا۔" اس حدیث کی سند صحیح ہے مگر شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
