عربی (اصل)
حَدَّثَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ أَنْبَأَ عَبْدَانُ الْأَهْوَازِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ثنا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ثنا حُمَيْدٌ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ «إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَغْتَسِلَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ» صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ» صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) stated: 'It is from the Sunnah that one should bathe when intending to enter ihram and when intending to enter Makkah.' This is authentic according to the conditions of both shaykhs.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: سنت یہ ہے کہ جب احرام باندھنے کا ارادہ ہو تو غسل کرے اور جب مکہ میں داخل ہونے کا ارادہ ہو تو غسل کرے۔ یہ شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔
