عربی (اصل)
فى الجمعة ساعة لا يوافقها رجل يحتجم فيها الامات
انگریزی ترجمہ
"On Friday there is an hour in which if a man has cupping done, he will die."
اردو ترجمہ
”جمعہ کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے جس میں کوئی آدمی پچھنے لگوا لے تو مر جائے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 995]
