عربی (اصل)
نهى عن الحجامة يوم السبت و يوم الأربعاء
انگریزی ترجمہ
"He (peace be upon him) prohibited cupping on Saturday and Wednesday."
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہفتہ اور بدھ کے روز پچھنے لگوانے سے منع فرمایا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 994]
