عربی (اصل)
الدنيا دار من لا دار له ومال من لا مال له و لها يجمع من لا عقل له
انگریزی ترجمہ
The world is a home for one who has no home, and wealth for one who has no wealth, and only the one who has no intellect accumulates for it.
اردو ترجمہ
”دنیا ایسے شخص کا گھر ہے جس کا کوئی گھر نہیں اور ایسے شخص کا مال ہے جس کا کوئی مال نہیں اور اس کے لیے وہی شخص (مال و متاع) جمع کرتا ہے جس میں عقل نہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 97]
