عربی (اصل)
اتقوا فراسة المؤمن فإنه ينظر بنور الله
انگریزی ترجمہ
Beware of the insight of the believer, for he sees with the light of Allah.
اردو ترجمہ
”مومن کی فراست (تیز فہمی و دانائی) سے بچو کیونکہ وہ اللہ کے نور کے ساتھ دیکھتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 96]
