عربی (اصل)
اذا مرض العبد ثلاثة أيام خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه
انگریزی ترجمہ
"When a servant falls ill for three days, he emerges from his sins as on the day his mother gave birth to him."
اردو ترجمہ
”جب بندہ تین روز تک بیمار رہتا ہے تو گناہوں سے ایسے نکل جاتا ہے جیسے اس روز اس کی ماں نے اسے جنا ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 677]
