عربی (اصل)
من أذهب الله بصره فى الدنيا كان حقا على الله واجبا أن لا ترى عيناه نار جهنم
انگریزی ترجمہ
"Whoever Allah takes his eyesight in this world, it becomes a right upon Allah that his eyes shall not see the fire of Hell."
اردو ترجمہ
”دنیا میں اللہ تعالیٰ جس کی بینائی ختم کر دے تو اللہ پر واجب حق ہے کہ اس کی آنکھیں آتش جہنم نہیں دیکھیں گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 676]
