عربی (اصل)
من حج حجة الاسلام و زار قبرى و غزا غزوة وصلى على فى بيت المقدس لم يسأله الله عما افترض عليه
انگریزی ترجمہ
"Whoever performs the obligatory Hajj, visits my grave, participates in a military campaign, and sends blessings upon me in Jerusalem, Allah will not ask him about the obligations."
اردو ترجمہ
”جس نے اسلام کا (مقر کردہ) حج کیا، میری قبر کی زیارت کی، کسی غزوہ میں شرکت کی اور بیت المقدس (پہنچ کر) مجھ پر درود بھیجا تو اللہ تعالیٰ اس سے فرائض کے بارے میں سوال نہیں کرے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 670]
