عربی (اصل)
من زارنى و زار أبى ابراهيم فى عام واحد دخل الجنة
انگریزی ترجمہ
"Whoever visits me and visits my father Ibrahim in a single year will enter Paradise."
اردو ترجمہ
”جس نے ایک ہی سال میں میری اور میرے باپ ابراہیم علیہ السلام کی زیارت کی وہ جنت میں داخل ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 669]
