عربی (اصل)
من قال للمدينة يثرب فليستغفر الله ثلاث مرات
انگریزی ترجمہ
"Whoever calls Madinah 'Yathrib' should seek Allah's forgiveness three times."
اردو ترجمہ
”جس نے مدینہ کو یثرب کہا وہ اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ استغفار کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 665]
