عربی (اصل)
من مات فى أحد الحرمين استو جبت شفاعتى...
انگریزی ترجمہ
"Whoever dies in one of the two Sacred Sanctuaries, my intercession becomes obligatory for him."
اردو ترجمہ
”جو حرمین میں سے کسی حرم میں فوت ہوا اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو گئی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 664]
