عربی (اصل)
حججنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعنا النساء والصبيان، فلبينا عن الصبيان ورمينا عنهم
انگریزی ترجمہ
"We performed Hajj with the Messenger of Allah (peace be upon him) and with us were women and children. We recited the Talbiyah on behalf of the children and threw pebbles on their behalf."
اردو ترجمہ
”ہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ حج کیا ہمارے ساتھ عورتیں اور بچے بھی تھے پس ہم نے بچوں کی طرف سے تلبیہ بھی کہا اور رمی بھی کی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 649]
