عربی (اصل)
قد أصابه فى رأسه أذى فحلق فأمره النبى صلى الله عليه وسلم أن يهدى هديا بقرة
انگریزی ترجمہ
"Ka'b ibn Ujrah had an ailment on his head, so he shaved it. The Prophet (peace be upon him) ordered him to sacrifice a cow as an offering."
اردو ترجمہ
”حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کو سر میں تکلیف تھی تو انہوں نے سر منڈوا لیا، اس پر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 648]
