عربی (اصل)
الا ادلكم على افضل الصدقة؟ ابنتك مردودة اليك، ليس لها كاسب غيرك
انگریزی ترجمہ
Shall I not tell you about the most virtuous charity? It is your daughter who has been returned to you (due to divorce or similar), and she has no earner besides you.
اردو ترجمہ
”کیا میں تمہیں افضل صدقہ کے متعلق نہ بتاؤں؟ (وہ یہ ہے کہ) تمہاری بہن تمہاری طرف (طلاق وغیرہ کی وجہ سے) لوٹا دی جائے اور اس کے لئے تمہارے علاوہ کوئی کمانے والا نہ ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 592]
