عربی (اصل)
افضل الصدقة ان يتعلم المرء المسلم علما ثم يعلمه اخاه المسلم
انگریزی ترجمہ
The most virtuous charity is for a Muslim to learn knowledge and then teach it to his Muslim brother.
اردو ترجمہ
”افضل صدقہ یہ ہے کہ مسلمان آدمی علم سیکھے پھر اسے اپنے مسلمان بھائی کو سکھائے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 591]
