عربی (اصل)
اذا نام احدكم وفي نفسه ان يصلي من الليل فليضع قبضة من تراب
انگریزی ترجمہ
When one of you goes to sleep with the intention of praying at night, let him place a handful of earth near him.
اردو ترجمہ
”تم میں سے کوئی جب سوئے اور اس کے دل میں قیام اللیل کا ارادہ ہو تو مٹھی بھر مٹی اپنے پاس رکھ لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 482]
