عربی (اصل)
من كثرت صلاته بالليل حسن وجهه بالنهار
انگریزی ترجمہ
Whoever prays much at night will have a beautiful face during the day.
اردو ترجمہ
”رات کے وقت جس کی نماز زیادہ ہوتی ہے دن کے وقت اس کا چہرہ بھی (اتنا ہی) حسیں ہوتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 481]
