عربی (اصل)
من صلى الصبح ثم قرا قل هو الله احد مائة مرة قبل ان يتكلم فكلما قرا قل هو الله احد غفر له ذنب سنة
انگریزی ترجمہ
Whoever prays the Fajr prayer and then recites "Say: He is Allah, the One" (Surah al-Ikhlas) one hundred times before speaking, every time he recites it, his sins for a year are forgiven.
اردو ترجمہ
”جس نے صبح کی نماز پڑھ کے کوئی بھی کلام کرنے سے پہلے سو مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھی تو وہ جب بھی قل ھو اللہ احد پڑھتا ہے اس کے سال کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 439]
