عربی (اصل)
اذا قضي الامام الصلاة وقعد فاحدث قبل ان يتكلم فقد تمت صلاته
انگریزی ترجمہ
When the imam completes the prayer and sits, and his ablution is invalidated before he speaks, his prayer is complete.
اردو ترجمہ
”جب امام نماز مکمل کر کے بیٹھے اور سلام پھیرنے سے پہلے بے وضو ہو جائے تو اس کی نماز پوری ہو گئی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 438]
