عربی (اصل)
اغتسل فى كل جمعة ولو ان تشترى الماء بقوت يومك
انگریزی ترجمہ
Perform ghusl every Friday, even if you have to buy the water with the food for your day.
اردو ترجمہ
”ہر جمعہ کو غسل کرو خواہ تمہیں اپنے دن بھر کی خوراک کے بدلے ہی پانی خریدنا پڑے“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 365]
