عربی (اصل)
كان يغتسل من اربع؛ من الجنابة و يوم الجمعة و من الحجامة و غسل الميت
انگریزی ترجمہ
The Prophet, peace be upon him, used to perform ghusl for four reasons: janabah, Friday, cupping, and washing the deceased.
اردو ترجمہ
”نبیصلی اللہ علیہ وسلمچار چیزوں کی وجہ سے غسل کر لیا کرتے تھے: جمعہ، جنابت، سینگی لگوانا، میت کو غسل دینا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 364]
