عربی (اصل)
من ترك موضع شعرة من جنابة لم يغسلها فعل به كذا وكذا فى النار
انگریزی ترجمہ
Whoever leaves a spot the size of a hair unwashed during the bath for janabah, such and such will be done to him in the Hellfire.
اردو ترجمہ
”جس شخص نے جنابت کی وجہ سے (غسل کرتے ہوئے) ایک بال برابر جگہ بھی بغیر دھوئے چھوڑ دی تو اس کے ساتھ آتش جہنم میں اس طرح اور اس طرح کیا جائے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 361]
