عربی (اصل)
من غسل ميتا فستر عليه و ادي الامانة غفر الله له اربعين كبيرة
انگریزی ترجمہ
Whoever bathes a deceased person and conceals his faults and fulfills the trust, Allah will forgive forty of his major sins.
اردو ترجمہ
”جس نے میت کو غسل دیا اور اس کے عیوب کی پردہ پوشی کی اور امانت ادا کر دی تو اللہ تعالیٰ اس کے چالیس کبیرہ گناہ معاف فرمائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 360]
