عربی (اصل)
خمس من الايمان من لم يكن فيه شيئ منهن فلا ايمان له؛ التسليم لامر الله والرضا بقضاء الله و التفويض الي الله والتوكل على الله والصبر عند الصدمة الاولي
انگریزی ترجمہ
Five things are part of faith; whoever lacks any of them has no faith: submission to the command of Allah, contentment with the decree of Allah, entrusting affairs to Allah, reliance upon Allah, and patience at the first shock of calamity.
اردو ترجمہ
”پانچ چیزیں ایمان کا حصہ ہیں، اگر کسی شخص میں ان میں سے کوئی چیز بھی موجود نہ ہو تو اس کا ایمان درست نہیں: اللہ کے حکم کو تسلیم کرنا، اللہ کے فیصلے پر راضی رہنا، معاملات کو اللہ کے سپرد کر دینا، اللہ پر توکل کرنا اور صدمہ کی ابتدا میں صبر کرنا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 154]
