عربی (اصل)
ثلاث من كن فيه استوجب الثواب و استكمل الايمان؛ خلق يعيش به فى الناس، وورع يحجزه عن محارم الله، و حلم يرده عن جهل الجاهل
انگریزی ترجمہ
Whoever possesses three qualities has earned the reward and completed his faith: good character by which he lives among people, piety that prevents him from the prohibitions of Allah, and forbearance that shields him from the ignorance of the ignorant.
اردو ترجمہ
”جس میں تین چیزیں ہوں گی اس کا ثواب واجب ہو گیا اور ایمان مکمل ہو گیا۔ ایسا اخلاق جس کے ذریعے لوگوں میں زندگی بسر کرتا ہے۔ ایسا تقویٰ جو اسے اللہ کے حرام کردہ امور سے روک لیتا ہے۔ ایسا حلم و بردباری جو اسے جاہل کی جہالت سے بچا لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 153]
