عربی (اصل)
ان ابليس يبعث أشد أصحابه وأقوي أصحابه الي من تصنع المعروف فى ماله
انگریزی ترجمہ
Iblis sends his strongest and most powerful companions against the one who does good with his wealth.
اردو ترجمہ
”جو اپنے مال میں اچھا تصرف کرتا ہے شیطان اپنے سخت اور قوی ساتھی اس کی طرف بھیجتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1420]
