عربی (اصل)
عليكم بلا اله الا الله والاستغفار فاكثروا منها، فان ابليس قال: أهلكت الناس بالذنوب وأهلكوني بلا اله الا الله والاستغار
انگریزی ترجمہ
Hold fast to "La ilaha illallah" and seeking forgiveness (istighfar), and do so abundantly. For Iblis said: "I destroyed people with sins, and they destroyed me with 'La ilaha illallah' and seeking forgiveness."
اردو ترجمہ
”کثرت کے ساتھ کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار کیا کرو کیونکہ ابلیس کہتا ہے، میں نے لوگوں کو گناہوں کے ساتھ ہلاک کر دیا اور لوگوں نے مجھے کلمہ لا الہ الا اللہ اور استغفار کے ساتھ ہلاک کر دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1419]
