عربی (اصل)
اذا كان يوم القيامة... نصب لأبي بكر كرسي فيجلس عليه
انگریزی ترجمہ
On the Day of Resurrection, a chair will be set up for Abu Bakr, and he will sit upon it.
اردو ترجمہ
”قیامت کے روز ابوبکر رضی اللہ عنہ کے لیے ایک کرسی نصب کی جائے گی اور وہ اس پر بیٹھیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1261]
