عربی (اصل)
من مثل أبى بكر كذبني الناس وصدقني وامن بي...
انگریزی ترجمہ
Who can be like Abu Bakr? When people denied me, he believed me and had faith in me.
اردو ترجمہ
”ابوبکر رضی اللہ عنہ جیسا کون ہو سکتا ہے کہ (جب) لوگوں نے مجھے جھٹلایا تو اس نے میری تصدیق کی اور مجھ پر ایمان لایا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1260]
