عربی (اصل)
أبشر يا أبابكر ان الذى وضاك للصلاة جبريل
انگریزی ترجمہ
Rejoice, O Abu Bakr! The one who performed wudu' for you for the prayer was Jibril.
اردو ترجمہ
”اے ابوبکر! خوش ہو جاؤ جس نے نماز کے لیے تمہیں وضو کرایا تھا وہ جبرئیل علیہ السلام تھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1254]
