عربی (اصل)
ان الله يتجلي للخلق يوم القيامة عامة ويتجلي لك خاصة
انگریزی ترجمہ
Allah will manifest Himself to all of creation on the Day of Resurrection in a general way, and He will manifest Himself to you (O Abu Bakr) in a special way.
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ قیامت کے روز ساری مخلوق کے لیے عمومی طور پر تجلی فرمائیں گے اور (اے ابوبکر!) تیرے لیے خصوصی طور پری تجلی فرمائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1253]
