عربی (اصل)
شفعت فى هؤلاء النفرفي أبى وعمي أبى طالب وأخي من الرضاعة يعني ابن السعدية
انگریزی ترجمہ
My intercession has been accepted for these individuals: my father, my uncle Abu Talib, and my foster-brother, meaning Ibn al-Sa'diyyah.
اردو ترجمہ
”ان حضرات کے بارے میں میری سفارش قبول کی گئی ہے، میرے والد، میرے چچا ابوطالب اور میرے رضاعی بھائی ابن سعدیہ۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1223]
