عربی (اصل)
أن جبريل أتي النبى صلى الله عليه وسلم بقطف فقال ان الله يقرئك السلام وبعثني اليك بهذا القطف لتأكله
انگریزی ترجمہ
Jibril came to the Prophet (peace be upon him) with a bunch of grapes and said: "Allah sends you His greetings and has sent me to you with this bunch of grapes for you to eat."
اردو ترجمہ
”جبرئیل علیہ السلام نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس انگوروں کا خوشہ لے کر تشریف لائے اور فرمایا: اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور مجھے یہ خوشہ دے کر آپ کے پاس اس لیے بھیجا ہے تاکہ آپ اسے کھائیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1222]
