عربی (اصل)
من قرأ ثلاث آيات من أول الكهف عصم من فتنة الدجال
انگریزی ترجمہ
"Whoever recites the first three verses of Surah al-Kahf will be protected from the trial of the Dajjal."
اردو ترجمہ
”جس نے سورۃ کہف کی ابتدائی تین آیات کی تلاوت کی اسے دجال کے فتنہ سے بچایا جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1194]
