عربی (اصل)
سورة الكهف تدعى فى التوراة: الحائلة ؛ تحول بين قارئها وبين النار
انگریزی ترجمہ
"Surah al-Kahf is called 'al-Ha'ilah' (the Barrier) in the Torah, for it comes between its reciter and the Fire."
اردو ترجمہ
”سورۃ کہف کا نام تورات میں حائلہ ہے کیونکہ یہ سورت اپنے پڑھنے والے اور آتش جہنم کے درمیان حائل و رکاوٹ بن جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1193]
