عربی (اصل)
ثلاث من حافظ عليهن فهو ولي حقا ومن ضيعهن فهو عدوي حقا: الصلاة والصوم و غسل الجنابة
انگریزی ترجمہ
Three things: whoever preserves them is truly My friend, and whoever neglects them is truly My enemy — prayer, fasting, and the ritual bath of major impurity.
اردو ترجمہ
”جو شیخ تین چیزوں کی حفاظت کرتا ہے وہ میرا سچا ولی ہے اور جو انہیں ضائع کرتا ہے وہ میرا سچا دشمن ہے (اور وہ یہ ہیں) نماز، روزہ اور غسل جنابت۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 118]
