عربی (اصل)
ان العبد اذا صلى فى العلانية فاحسن و صلى فى السر فاحسن، قال الله تعالىٰ: هذا عبدي حقا
انگریزی ترجمہ
Indeed when a servant prays well in public and prays well in private, Allah the Exalted says: This is truly My servant.
اردو ترجمہ
”بلاشبہ جب بندہ اعلانیہ اور پوشیدہ ہر حالت میں اچھی طرح نماز ادا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ یہ میرا سچا بندہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 117]
