عربی (اصل)
فاتحة الكتاب تجزى ما لا يجزى شىء من القران ولو أن فاتحة الكتاب جعلت فى كفة الميزان وجعل القران فى الكفة الأخرى لفضلت فاتحة الكتاب على القران سبع مرات
انگریزی ترجمہ
"Surah al-Fatihah suffices in a way that nothing else in the Quran suffices. If Surah al-Fatihah were placed in one pan of the scale and the (rest of the) Quran in the other pan, Surah al-Fatihah would outweigh the Quran seven times."
اردو ترجمہ
”سورۃ فاتحہ جتنی کفایت کرتی ہے قرآن کی کوئی چیز اتنی کفایت نہیں کرتی اور اگر سورۃ فاتحہ کو میزان کے ایک پلڑے میں اور سارا قرآن دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو سورۃ فاتحہ سات مرتبہ قرآن پر برتری حاصل کر لے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1179]
