عربی (اصل)
يقول الرب عز و جل من شغله القران وذكرى عن مسألتى أعطيته أفضل ما اعطى السائلين وفضل كلام الله على سائر الكلام كفضل الله على خلقه
انگریزی ترجمہ
"The Lord Almighty says: 'Whoever is preoccupied by the Quran and My remembrance from asking Me, I will give him better than what I give those who ask. And the superiority of Allah's speech over all other speech is like the superiority of Allah over His creation.'"
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ فرماتے ہے: جسے قرآن نے میرے ذکر اور مجھ سے مانگنے سے مشغول کر دیا (یعنی جو شخص اتنا قرآن پڑھے کہ اسے اللہ سے سوال کرنے کی فرصت ہی نہ ملے) تو میں اسے اس سے افضل عطا کروں گا جو سوال کرنے والوں کو عطا کرتا ہوں اور اللہ کے کلام کی فضیلت (دیگر) تمام کلاموں پر اس طرح ہے جیسے اللہ کی فضیلت اس کی مخلوق پر ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1178]
