عربی (اصل)
يا أبا هريرة! لا تلعن الولاة فان الله أدخل أمة جهنم بلعنهم ولاتهم
انگریزی ترجمہ
"O Abu Hurayrah! Do not curse the rulers, for Allah admitted a nation into Hellfire because they used to curse their rulers."
اردو ترجمہ
”اے ابوہریرہ! حکمرانوں پر لعنت مت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایک جماعت کو اس وجہ سے جہنم میں داخل کیا ہے کہ وہ اپنے حکمرانوں پر لعنت کرتی تھی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1173]
