عربی (اصل)
اشتد غضب الله على من ظلم من لا يجد ناصرا غير الله
انگریزی ترجمہ
"The wrath of Allah is intensified against the one who oppresses someone who has no helper other than Allah."
اردو ترجمہ
”اللہ کا غضب اس پر سخت ہو جاتا ہے جو کسی ایسے شخص پر ظلم کرے جس کا اللہ کے علاوہ کوئی مددگار نہ ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1172]
