عربی (اصل)
يستجاب للمظلومين ما لم يكونوا اكثر من الظالمين فان كانوا اكثر منهم فلا يستجاب لهم
انگریزی ترجمہ
"The supplication of the oppressed is answered as long as they are not more (in number) than the oppressors. But if they are more than the oppressors, then their supplication is not answered."
اردو ترجمہ
”مظلوموں کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ ظالموں سے زیادہ نہ ہوں اور اگر وہ ان سے زیادہ تعداد میں ہوں تو پھر ان کی دعا قبول نہیں کی جاتی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1169]
