عربی (اصل)
سيكون فى اخر الزمان أمراء جورة فمن خاف سوطهم وسيفهم فلا يأمرهم ولا ينهاهم
انگریزی ترجمہ
"There will be unjust rulers in the end times. Whoever fears their whips and swords should neither enjoin them (to do good) nor forbid them (from evil)."
اردو ترجمہ
”عنقریب آخری زمانے میں ظالم حکمران ہوں گے، پس جو ان کے کوڑے اور ان کی تلوار سے خائف ہو وہ نہ تو انہیں (نیکی کا) حکم دے اور نہ ہی انہیں (برائی سے) روکے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1168]
